
دونوں سابق کرکٹرز کو بورڈ نے ذمہ داریاں دے دیں (فوٹو: پی سی بی)
سابق فاسٹ بولر عمر گل اور آف اسپنر سعید اجمل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بالنگ کوچز مقرر کردیئے گئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سابق بولر عمر گل کو فاسٹ بولنگ جبکہ آف اسپنر سعید اجمل کو اسپین بالنگ کا کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
خبر اَپ دیٹ کی جارہی ہے۔۔۔۔۔